the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
گاڑیوں سے لال بتی ہٹانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ، 'میں تو گزشتہ 11 سال سے لال بتی لگی گاڑی استعمال نہیں کرتا ہوں۔' ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ 'میں جو کرتا ہوں، مرکز اس کی نقل کرتا ہے۔ اس معاملے پر نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا کہ ہم تو لال بتی لگاتے ہی نہیں ہیں۔ لال بتی لگائیں گے تبھی تو اسے ہٹائیں گے۔ ' ادھر وزیر صحت تیج پرتاپ یادو نے بھی کہا کہ



وہ اور نہ ہی ان کے والدین لال بتی کا استعمال کرتے ہیں۔

حکومت نے فیصلہ ابھی لاگو بھی نہیں کیا ہے اس سے پہلے ہی مرکزی وزیر گری راج نے اپنی گاڑی سے لال بتی اتار دی ہے۔ گری راج سنگھ نے بہار کے شیخ پورہ میں خود اپنی گاڑی سے لال بتی اتاری۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی کابینہ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ عام اور خاص میں کوئی فرق نہیں ہوتا۔ تمام لوگوں کو اپنی گاڑی سے لال بتی اتار دینی چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.